طبقات الارض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ارضیات) زمین کے طبقے، علم طبقات الارض، ایک علم کا نام جس میں زمین کی کھدائی کر کے اس کے تہ بہ تہ پرتوں سے برآمد ہونے والی اشیاء و آثار سے قدامت کا پتہ چلتا ہے۔ جیالوجی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ارضیات) زمین کے طبقے، علم طبقات الارض، ایک علم کا نام جس میں زمین کی کھدائی کر کے اس کے تہ بہ تہ پرتوں سے برآمد ہونے والی اشیاء و آثار سے قدامت کا پتہ چلتا ہے۔ جیالوجی۔